فرانسیسی ہفتہ وارجریدہ چارلی ایبڈوایک بار پھر دھمکیوں کی زد میں آگیا،تحقیقات شروع
ہفتہ 13 اگست 2016 16:07
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء)ناموس رسالت کے خلاف خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی ہفتہ وار جریدے ”چارلی ایبڈو“ کو حال ہی میں حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فرانسیسی عدلیہ نے نئی تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ مذکورہ جریدے کے دفتر کو 25 جنوری 2015 کو حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔"چارلی ایبڈو" جریدے کی جانب سے جمعرات کے روز شکایت جمع کرائی گئی تھی کہ اسے فیس بک پر پیج کے ذریعے "دھمکیاں" موصول ہو رہی ہیں۔
عدالتی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پیرس میں استغاثہ نے تحریری شکل میں قتل کی دھمکیوں کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تحقیقات میں جولائی اور اگست میں موصول ہونے والی درجنوں پیغامات کو شامل کیا جائے گا۔جریدے کے ایک ذمہ دار کے مطابق دھمکیوں کا سلسلہ جولائی کے وسط سے شروع ہوا تاہم دیگر دھمکیاں منگل کے روز ریکارڈ میں آئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.