جنوبی کوریا کی اپوریشن نے” تھاڈ سسٹم “ کی تنصیب کی مخالفت کردی
ہفتہ 13 اگست 2016 14:08
(جاری ہے)
دریں اثنا جنوبی کوریا میں ہونے والے گیلپ سروے کے مطابق 33فیصد افراد صدر پارک کی کارکردگی سے مطمئن نظر آتے ہیں جبکہ 53فیصد ان سے اختلاف رکھتے ہیں اور وہ تھاڈ نظام کی تنصیب کو جنوبی کوریا کے مفاد میں بہتر نہیں سمجھتے۔
یاد رہے کہ تھاڈ نظام کی تنصیب کے باعث بیجنگ اور سیئول کے درمیان تعلقا ت غیر یقینی سطح تک پہنچ گئے ہیں ، چین کی مسلسل مخالفت کے باوجود امریکہ نے جنوبی کوریا نے تھاڈ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا ہے ، اس سے جنوبی کوریا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہو جائے گا تاہم جنوبی کوریا کی اپوزیشن کی طرف سے اس نظام کی تنصیب کی مخالفت سے رائے عامہ ضرور تقسیم ہو گئی ہے ، اپوزیشن کا خیال ہے کہ دونوں ملکوں کو مسئلے کے حل کیلئے بات چیت کرنی چاہئے تا کہ علاقے میں امن و سلامتی کو یقینی بنایاجاسکے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.