روزانہ 100 سگریٹ اور 30 کپ کافی پی جاتا ہوں ‘ شاہ رخ خان
ہفتہ 13 اگست 2016 12:38
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اپنی صحت کے حوالے سے شدید پرشانی کا شکار ہیں جس کا اظہار انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں ٹھیک سے سو نہیں پاتا جس کے باعث صحت کے مسائل سے دوچارہوں کیوں کہ کام کی وجہ سے اپنی دیکھ بھال کم ہی کرتا ہوں تاہم مجھے اپنی صحت کا پہلے سے زیادہ خیال رکھنا ہوگا۔
بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ دن بھرمیں100 سگریٹ اور 30 کپ بلیک کافی پی جاتا ہوں جب کہ کئی بار کھانا بھول جاتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ فلم کی شوٹنگ کیلئے جاتے ہوئے آدھے رستے میں یاد آتا ہے کہ میں نے پانی نہیں پیا ہے۔واضح رہے کہ اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں امریکا میں موجود ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.