جنیفر لوپزنئی فلم میں منشیات سمگلنگ گروہ کی سرغنہ بنیں گی

ہفتہ 13 اگست 2016 12:28

جنیفر لوپزنئی فلم میں منشیات سمگلنگ گروہ کی سرغنہ بنیں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست۔2016ء) اداکارہ و گلوکارہ جنیفر لوپز ایچ بی او کی آنے والی فلم میں منشیات سمگلنگ گروہ کی سرغنہ بنیں گی۔

(جاری ہے)

مذکورہ فلم مشہور زمانہ کولمبین اشتہاری دی کوکین گاڈ مادر بلانکو کی زندگی پر بنائی جائے گی ‘بلانکو نے1970 اور 1980 کی دہائی میں امریکا میں منشیات کے کالے کاروبار کی ہیئت ہی بدل ڈالی تھی۔اس کو 2012 میں ایک پولیس آپریشن میں مار دیا گیا تھا۔جنیفر اس فلم کی ایگزیکیٹیو پروڈیوسر بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :