وم شانتی اوم نے خواتین پر گہرا اثر چھوڑا تھا ‘ ڈپیکا پڈوکون
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

وم شانتی اوم نے خواتین پر گہرا اثر چھوڑا تھا ‘ ڈپیکا پڈوکون

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 اگست۔2016ء)بالی ووڈ ادا کارہ ڈپیکا پڈوکون نے کہاہے کہ اوم شانتی اوم نے خواتین پر گہرا اثر چھوڑا تھا ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم اوم شانتی اوم نے خواتین پر گہرا اثر چھوڑا تھا۔دپیکا نے کہا کہ مجھے یاد ہے میری پہلی فلم اوم شانتی اوم میں میرا میک اپ خاصا منفرد کیا گیا تھا اس وقت کئی میک اپ آرٹسٹس میرے پاس آتے تھے اور مجھے بتاتے تھے کہ ان کے کردار جیسا میک اپ بہت مقبول ہوچکا ہے اور ہر دلہن اس فلم میں میرے کردار کی طرح کا دکھنا چاہتی تھی تاہم دپیکا کو ہمیشہ ہی اپنا میک اپ اور اسٹائل پسند نہیں آتا ‘ جب وہ اپنی پرانی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/08/2016 - 12:03:10 :وقت اشاعت