بلوچستان میں مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہو گی

ہفتہ 13 اگست 2016 11:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء) بلوچستان میں مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیم مہم 15گست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں رہائش پزیر مہاجر کیمپوں میں پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ‘ پولیو مہم 15اگست سے شروع ہو گی۔ مہم میں 4سے 23 ماہ کے 6ہزار 830بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :