پاکستان تحریک انصاف جڑواں شہروں میں آج اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:49:26 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:45:59 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:38:07 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:38:07 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:36:07 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:35:44 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:29:15 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:29:15 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:29:02 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:28:19 وقت اشاعت: 13/08/2016 - 11:28:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پاکستان تحریک انصاف جڑواں شہروں میں آج اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پارٹی چئیر مین عمران خان 5 مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اگست 2016ء ): پاکستان تحریک انصاف آج جڑواں شہروں میں ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جبکہ پارٹی چئیر مین عمران خان 5 مختلف مقامات پر ریلی کے شرکا سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آج لیاقت باغ راولپنڈی سے فیصل چوک اسلام آباد تک احتساب ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/08/2016 - 11:35:44 :وقت اشاعت