پاکستان،افغانستان داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کے امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 23:45:45 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 23:15:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 23:00:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:51:12 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:46:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:46:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:21:23 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:08:05 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:37:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:19:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:19:17
- مزید خبریں

پاکستان،افغانستان داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کے امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاعات

کابل (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست۔2016ء ) پاکستان، افغانستان داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کے امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان، افغانستان داعش کا سربراہ حافظ سعید مارا گیا ہے۔پاکستان میں افغان سفیر عمر ذخیل وال نے جمعہ کو رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ تصدیق کرتے ہیں کہ داعش خراسان (پاکستان، افغانستان) کے سربراہ حافظ سعید دیگر سینئر کمانڈروں کے ہمراہ 26 جولائی کو ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں،۔

12/08/2016 - 23:15:01 :وقت اشاعت