نوازشریف ، چوہدری نثار ، شہبازشریف تینوں کوملاکرچھ گناز ائد ٹیکس دیتاہوں،اعتزاز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:51:12 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:47:23 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:46:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:45:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:42:13 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:40:14 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:37:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:35:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:32:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

نوازشریف ، چوہدری نثار ، شہبازشریف تینوں کوملاکرچھ گناز ائد ٹیکس دیتاہوں،اعتزاز احسن

پنجاب میں کالعدم تنظیمیں آزادی سے اپناکام کررہی ہیں،میں نے کبھی ایل پی جی کاکوٹہ نہیں لیااگرلیاہے تواسے منسوخ کردیں ،چوہدری نثارکے پاس ثبوت ہیں تواسے منظرعام پرلایاجائیں،وزیر داخلہ اپنی کارکردگی کوچھپانے کیلئے الزام تراشی پراترآئے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)پیپلزپارٹی کے سینئرراہنماسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ میں وزیراعظم نوازشریف ،وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف تینوں کوملاکرچھ گناز ائد ٹیکس دیتاہوں ،پنجاب میں کالعدم تنظیمیں آزادی سے اپناکام کررہی ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں کالعدم دہشتگردتنظیمیں آزادانہ طورپرکام کررہی ہیں ،پنجاب میں نہ کوئی آپریشن ہو گا اورنہ دکھائی دے رہاہے ۔

انہوں نے کہاکہ شریف برادران سپریم کورٹ کے حکم پر14معصوم لوگوں کوقتل کرنے والے ملزمان نہیں پکڑرہے ،وہ اعلیٰ عدلیہ کے احکامات پرعملدرآمدنہیں کررہے ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان کوان لوگوں کے نام بتاناہوں گے جنہوں نے ڈاکٹرعاصم اورایان علی کے حوالے سے پیغام پہنچائے ۔وہ کون بے وقوف ہوگاجس نے چوہدری نثارکے پاس آکران لوگوں کے حوالے سے بات کی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ میں نے کبھی ایل پی جی کاکوٹہ نہیں لیااگرلیاہے تواسے منسوخ کردیں ۔چوہدری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 22:40:14 :وقت اشاعت