سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کاچوہدری نثار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:42:13 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:40:14 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:37:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:35:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:32:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:32:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:29:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:29:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:26:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کاچوہدری نثار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نے مجھ پر جو الزامات لگائے ہیں کہ میں ایان علی کا کیس مفت لڑ رہا ہوں میں ا ن کے اس الزام کی مکمل تردید کرتا ہوں اور الزامات کے جواب میں ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اعلانیہ کہتا ہوں کہ میں ایان علی کا کیس مفت نہیں لڑ رہا اور اگر چوہدری نثار صاحب کو فیس کے ثبوت چاہئیں تو وہ بھی میرے پاس ہیں ۔

12/08/2016 - 22:34:52 :وقت اشاعت