شہر کو سرسبز بنانے کیلئے نیشنل فورم کی شجرکاری مہم قابل تعریف ہے، شمیم ممتاز
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:35:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:35:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:34:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:32:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:30:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:30:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:30:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:26:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:25:33 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:20:02 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:16:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

شہر کو سرسبز بنانے کیلئے نیشنل فورم کی شجرکاری مہم قابل تعریف ہے، شمیم ممتاز

شہرمیں صفائی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی کوششیں کے جائیں۔ نیشنل فورم کے وفد کی صوبائی وزیر سے ملاقات

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود شمیم ممتاز کا کہنا ہے کہ شہر کو سرسبز بنانے کیلئے نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ کی شجرکاری مہم سرسبزکراچی قابل تعریف ہے اور اس عمل کیلئے ہمارا محکمہ بھی ان کا ساتھ دے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل فورم کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے شجرکاری کے ساتھ ساتھ صفائی مہم کی بھی ضرورت ہے اور حکومت سندھ اس کیلئے دن رات کام کر رہی ہے اور نیشنل فورم بھی اس مہم میں حکومت کا ساتھ دے۔

فورم کے وفد نے فورم کے صدر محمد نعیم قریشی کی سربراہی میں شہر میں سرسبز و پرسکون کراچی مہم، ماحولیاتی کانفرنس اور انوائرنمنٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 22:30:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان