سندھ میں سی این جی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:29:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:00:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:00:39 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:58:26 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:58:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:58:23 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:02:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:01:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:00:30 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:00:28 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:52:26
- مزید خبریں

کراچی

سندھ میں سی این جی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اوگرا نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا ہفتہ وار شیڈول بھی جاری کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیاہے،کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز (ہفتہ) سے کھل جائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا کہ ایسوسی ایشن وفد نے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے جس میں وفاقی وزیر نے 10 سے 15 روز کے اندر معاملہ حل کرنے اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جب کہ وزیر پیٹرولیم نے اوگرا کو سی این جی کلو میں فروخت کرنے کے لئے طریقہ کار واضح کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ اوگرا نے سی این جی کلو کے بجائے لیٹر میں فروخت کرنے کا مطالبہ مان لیا ہے جب کہ اوگرا کی جانب سے تحریری ہدایت جاری ہونے تک سندھ میں سی این جی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 22:29:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان