پیمرا نے ڈی ٹی ایچ لائسنسنگ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں15ستمبر2016؁ء ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:25:33 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:25:33 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:24:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:24:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:24:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:22:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:22:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:22:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:21:23 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:21:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:20:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پیمرا نے ڈی ٹی ایچ لائسنسنگ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں15ستمبر2016؁ء تک توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء ) پیمرا اتھارٹی کا116واں اجلاس پیمرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتھارٹی نے ڈی ٹی ایچ لائسنسوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 15ستمبر 2016؁ء تک توسیع کی منظوری دے دی۔ اتھارٹی نے ڈی ٹی ایچ لائسنسوں کے اجرا کے لیے تجویز کردہ ٹائم فریم کی بھی منظوری دی ۔اتھارٹی کوغیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ کی پاکستانی مارکیٹوں میں دستیابی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔

اتھارٹی نے غیر قانونی انڈین ڈی ٹی ایچ کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ اتھارٹی نے میسرز آئی ٹی ای ایل سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ، لاہور کو موبائل ٹی وی لائسنس کے اجرا کی منظوری دی۔ مزید برآں، اتھارٹی نے سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدرآباد،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 22:22:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان