ملتان،ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو شہریوں نے اغواکار سمجھ کرتشدد کا نشانہ بناڈالا

جمعہ 12 اگست 2016 22:20

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو شہریوں نے اغواکار سمجھ کرتشدد کا نشانہ بناڈالا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقہ چونگی نمبر01میں پولیس ٹیم ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے گئی تھی کہ شہریو ں نے اہلکاروں کواغواکارسمجھ کرتشددکانشانہ بناڈالا۔شہریوں نے پولیس کی گاڑی کوبھی نقصان پہنچایا۔

متعلقہ عنوان :