مرد بحران یونس خان مشکل وقت میں ایک با ر پھر قومی ٹیم کے کام آگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:51:23 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:42:13 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:42:09 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:40:14 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:34:42 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:15:44 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:53:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:53:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:28:12 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:26:30 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:19:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مرد بحران یونس خان مشکل وقت میں ایک با ر پھر قومی ٹیم کے کام آگئے

اوول(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست۔2016ء ) مرد بحران یونس خان مشکل وقت میں ایک با ر پھر قومی ٹیم کے کام آگئے ۔ اوول ٹیسٹ کے چوتھے روز یونس خان نے ووکس کی گیند پر ایک رن لیکر اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 32ویں اور انگلینڈ کیخلاف چوتھی سنچری مکمل کی ۔ یونس اس سے قبل اس سیریز میں رنز نہیں کرپارہے تھے تاہم ہر عظیم کھلاڑی کی طرح انہوں نے اہم موقع پر ٹیم کے لیے سنچری سکور کی ۔

12/08/2016 - 22:15:44 :وقت اشاعت