پاکستان کی نظریاتی بنیادوں کو کھوکھلا اور کمزور نہیں ہونے دیں گے ،ڈاکٹر محمد ظفراقبال جلالی
جمعہ 12 اگست 2016 22:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں جمعۃ المبار ک کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے کہاکہ چودہ اگست ناچ گانوں ،فحاشی اور بے حیائی کو عام کرنے کا دن نہیں بلکہ اﷲ تعالیٰ کا شکر اور تجدید عہد کا دن ہے ۔
پاکستان دوقومی نظرئیے کی بنیاد پر قائم ہو ااس کی نظریاتی بنیادوں کو کھوکھلا اور کمزور نہیں ہونے دیں گے ،پاکستان اﷲ تعالیٰ کاخصوصی انعام ہے جس کی قدر کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے۔پاکستان اولیاء کا فیضان ہے ،پیروکاروں کو پاکستان بچانے کے لیے عملی جدوجہد کرنی چاہیے ،تحریک آزادی ٔپاکستان میں مشائخ اہل سنت کے کردار کوکسی صورت بھی تاریخ میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.