وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو نے اپنا ینگ لیڈر ایوارڈ شہید پولیوورکرز اور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:01:15 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:01:15 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:00:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:00:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:00:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:58:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:58:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:37:44 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:32:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو نے اپنا ینگ لیڈر ایوارڈ شہید پولیوورکرز اور پولیس اہلکاروں کے نام کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )پلاننگ ڈویژن کی طرف سے وژن 2025 کی دوسری سالگرہ کے موقع پر مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ینگ لیڈرز کو گزشتہ روز ایوارڈ دیا گیا۔ وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے اپنا ینگ لیڈر ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اسے بہادر اور جانفشانی سے اپنے فرائض سر انجام دینے والے شہید پولیس اہلکاروں اور پولیو وکرز کے نام کر دیا ہے جنہوں نے اس مقصد کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پولیو ورکرز اورپولیس اہلکار صحیح معنوں میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 21:58:53 :وقت اشاعت