لاہور،رہنماء پی پی پی میاں محمدایوب کامہنگائی کی لہرپراظہارردعمل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:00:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:00:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:58:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:58:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:37:44 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:32:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:32:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:32:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:28:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور،رہنماء پی پی پی میاں محمدایوب کامہنگائی کی لہرپراظہارردعمل

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ء میاں محمد ایوب نے مہنگائی کی حالیہ لہر پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی کے استعمال میں آنے والی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے عام آدمی کی دسترس سے روٹی بھی نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ہے جس سے غریب عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے گڈ گورننس کے دعوے دار حکمران مہنگائی مافیا کو قابو کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے حکمرانوں نے عوام کو اعدادوشمار کے گورکھ دھندے میں الجھا دیا ہے جس میں استحصال آخر کار عوام کا ہی ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ جھوٹ کے سہارے ہی حکومت چلائی ہے مگر اس جماعت کے قائدین بے نقاب ہوچکے ہیں ،اب عوام مسلم لیگ ن کوووٹ نہیں دیں گے ،اس جماعت نے قوم سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔

12/08/2016 - 21:52:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان