ایبٹ آباد،مبینہ اجرتی قاتل احسان پومامانسہرہ سے گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:36:12 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:36:12 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:36:12 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:34:30 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:34:30 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:34:30 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:30:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:30:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:30:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:29:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:29:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 18:50:15 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 20:48:52 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 17:16:59 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 18:22:22 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 18:22:22 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 14:56:34 ایبٹ آباد کی مزید خبریں

ایبٹ آباد،مبینہ اجرتی قاتل احسان پومامانسہرہ سے گرفتار

پوماحاجی غیورعرف منہااورکلیم خان کے قتل میں پولیس کومطلوب تھا،گرفتارملزم ایبٹ آبادمنتقل

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) حاجی غیورعرف منہا اورکلیم خان کامبینہ اجرتی قاتل احسان پوما مانسہرہ سے گرفتار۔اس ضمن میں مقامی ذرائع نے بتایاکہ سترہ اگست2006ء کو شیخ البانڈی اور ایبٹ آباد کی معروف کاروباری شخصیت حاجی غیور عرف منہاکی گاڑی کو لیڈی گارڈن کے قریب ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکرماری۔ جب حاجی غیورعرف منہانے گاڑی روکی تو نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھادھند گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔

جس کے نتیجے میں حاجی غیور عرف منہااپنے ساتھی سمیت موقع پر مارے گئے۔ اس واقع کے پانچ سال کے بعد 23جون 2011ء کو نامعلوم حملہ آوروں نے حاجی غیور عرف منہاکے دست راست اور جگری دوست کلیم خان کو بھی اندھادھند فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ان دونوں افراد کے قتل کی دعویداری مارٹرلینڈ مری روڈ کے رہائشی احسان عرف پوماولد محمد انور پرکی گئی۔ احسان عرف پوما ان دونوں کیسوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

جبکہ اس دوران احسان عرف پوما نے اپنا ڈاکوؤں کا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 21:34:30 :وقت اشاعت