افغان مہاجرین وطن واپسی کے بجائے یورپ جانے کے خواہمشند
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:58:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:52:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:37:44 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:32:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:32:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:32:58 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:28:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:27:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:26:42 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 21:26:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

افغان مہاجرین وطن واپسی کے بجائے یورپ جانے کے خواہمشند

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )تین دہایئوں سے پاکستان کے مختلف شہروں میں رہائش پذیر تعلیم یافتہ افغان مہاجرین میں سے زیادہ تر اب اپنے تباہ حال ملک واپس جانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اب ان کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح یورپی ممالک پہنچ جائیں۔معاش اور بہتر سہولیات کی تلاش میں بالخصوص افغان مہاجرین کی نئی نسل یورپی ممالک کی جانب دیکھ رہی ہے جبکہ ایک نئے براعظم تک پہنچنے اور وہاں روزگار کے حصول کے لیے یہ افغان مہاجرین زندگی کی بازی بھی داوٴ پر لگانے سے گریز نہیں کر رہے۔

پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجرین نے اسلام آباد حکومت اور اقوام متحدہ کی موجودہ پالیس کے خلاف پانچ اگست کو احتجاج کیا۔ اس مظاہرے میں افغان مہاجرین کے متعدد رہنماوٴں اور بعض سیاسی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔ افغان مہاجرین کے لیے تعلیمی دروازے بھی بند ہوتے ہوئیصوبہ خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیز ہونے کے ساتھ ان کے بچوں کے لیے بنائے گئے تعلیمی ادارے بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔

افغان مہاجر کیمپوں میں قائم اسکولوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جرمن شہر میونخ کے حالیہ حملے کے دوران دو سو افراد کی جان بچانے والے ایک افغان گارڈ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اس حملے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 21:32:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان