نندی پور پاور پلانٹ کے آپریشنز اور مین ٹیننس چینی کمپنی کو دینےکا اصولی فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 21:28

نندی پور پاور پلانٹ کے آپریشنز اور مین ٹیننس چینی کمپنی کو دینےکا اصولی ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست2016ء) نندی پور پاور پلانٹ کے آپریشنز اور مین ٹیننس چینی کمپنی کو دینےکا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی ہیپ سیک نے نندی پور پاور پلانٹ کے آپریشنز اور مین ٹیننس کا ٹھیکہ حاصل کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

بولی میں چار عالمی کمپنیوں نے حصہ لیا جن میں چین کی دو کمپنیوں ہیپ سیک اور سیپکو جبکہ امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک اور ملائیشیا کی ٹی این بی شامل ہیں۔ چینی کمپنی سب سے کم بولی دے کر کامیاب قرار پائی۔ چینی کمپنی ہیپ سیک کو جلد پاورپلانٹ کی ذمے داریاں دیدی جائینگ۔

متعلقہ عنوان :