اٹک، جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:55:38 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:51:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:51:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:49:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:49:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:48:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:48:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:48:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:46:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:45:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:45:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اٹک

اٹک، جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق محمد ادریس ولد فضل الہیٰ ساکن راحمو ں تحصیل حضرو نے ایڈیشنل سیشن جج کو تحریری درخواست دی کہ میرا زاہد اقبال ولد نور محمد ساکن لارنسپور کے ساتھ 13لاکھ روپے کا لین دین تھا اس نے مجھے ایک چیک دیا جو جعلی نکلا تھانہ حضرو پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا ۔

12/08/2016 - 20:48:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان