ممبئی حملہ کیس، مفرور ملزم سفیان ظفر تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:51:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:49:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:46:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:46:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:45:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:44:33 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:44:33 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:44:33 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:43:34 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:43:32 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:43:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

ممبئی حملہ کیس، مفرور ملزم سفیان ظفر تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے ممبئی حملہ کیس میں مفرور ملزم سفیان ظفر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔جمعہ کو ایف آئی اے نے ملزم کو پیش کر کے موقف اختیار کیا کہ ملزم سفیان ظفر نے مرکزی کردار حماد امین صادق کو رقم فراہم کی تھی ملزم کافی عرصے سے مفرور تھا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 20:44:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان