فلڈ سیل محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کی جمعہ کو جاری کردہ سیلاب کی تازہ ترین رپورٹ

جمعہ 12 اگست 2016 20:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کی جمعہ کی شام جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلہ، اٹک خیبر آباد اور دریائے پنجکوڑہ میں دیر کے مقامات پر نچلے درجے کاسیلاب ہے جہاں پانی کا اخراج بالترتیب250000،270520اور11193کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ صوبے کے دیگر دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :