تمام ٹی ایم ایز اپنے اپنے ٹاؤن میں مو جود کمرشل بلڈنگز کو جشن آزادی کے حوالے سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:39:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:39:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:24:15 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:19:36 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:17:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:17:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:04:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:03:03 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:39:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:37:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:36:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تمام ٹی ایم ایز اپنے اپنے ٹاؤن میں مو جود کمرشل بلڈنگز کو جشن آزادی کے حوالے سے روشن کریں‘ڈی سی او لاہو ر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے تمام ٹی ایم ایز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ٹاؤن میں مو جود کمرشل بلڈنگز کو جشن آزادی کے حوالے سے روشن کریں۔انہوں نے کہا کہ خصوصی طور پر مال روڈ،کینال بینک روڈ،شادمان ،مین بلیوارڈ،گلبرگ، سمن آباد، جوہر ٹاؤن، لبرٹی چوک ، محمود قصوری روڈاور ایم ایم عالم روڈ کی بلڈنگز کو روشن کیا جائے اور تمام ٹی ایم ا وز بذات خود اس کی ما نیٹرنگ کریں۔ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے تمام ٹی ایم اوز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجانے کے لئے ٹریڈ یونینز سے اجلاس کریں۔

12/08/2016 - 20:17:37 :وقت اشاعت