عبدالستار ایدھی مرحوم کے یادگاری ٹکٹ کی تقریب رونمائی کل منعقد ہو گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:24:16 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:22:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:22:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:19:36 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:04:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:04:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:03:03 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 20:03:03 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:53:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:39:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:39:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عبدالستار ایدھی مرحوم کے یادگاری ٹکٹ کی تقریب رونمائی کل منعقد ہو گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )پاکستان پوسٹ ملک کی عظیم سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی مرحوم کی یاد میں کل 14اگست کو یادگاری ٹکٹ کا اجراء کرے گا۔ ٹکٹ کی تقریب رونمائی کراچی میں ہو گی اوران کے صاحبزادے فیصل ایدھی اس کی رونمائی کریں گے۔یادگاری ٹکٹ معمول سے ہٹ کے20روپے کی مالیت کا ہو گا۔یادگاری ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان کے معروف مصورسعید اختر کے بنائے پنسل سکیچ پر مشتمل ہے۔

12/08/2016 - 20:04:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان