اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لیے

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 19:51

اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ، پاکستان نے 3 وکٹوں ..

اوول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2016ء) اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ اوول میں جاری ہے۔ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے دوران چائے کا وقفہ ہوا ہے۔ چائے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اسد شفیق 79 جبکہ یونس خان 26 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :