چودھری نثار کے خلاف ہتک عزت کادعوی ٰدائر کرنے کا اعلان، ایان علی کا کیس مفت نہیں لڑ رہا: لطیف کھوسہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 19:13

چودھری نثار  کے خلاف ہتک عزت کادعوی ٰدائر کرنے کا اعلان، ایان علی کا ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست2016ء) لطیف کھوسہ نے چودھری نثار کے خلاف ہتک عزت کا دعوی ٰدائر کرنے کا اعلان کیا ہے. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کی جانب سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

لطیف کھوسہ کی جانب سے چودھری نثار کے خلاف ہتک عزت کا دعوی ٰدائر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ایان علی کا کیس مفت نہیں لڑ رہا ہوں۔ وزیرداخلہ کو فیس کے ثبوت چاہیے تو آجائیں میں انہیں دکھا دوں گا۔

متعلقہ عنوان :