وزیرداخلہ سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی اور آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:14:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:14:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:13:50 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:13:48 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:13:48 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:13:48 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:05:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:03:47 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:03:47 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:03:47 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:02:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزیرداخلہ سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی اور آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کی الگ الگ ملاقاتیں ٗکوئٹہ سانحہ کی مذمت

انسداد منشیات، انسانی سمگلنگ کی روک تھام، موثر باڈر مینجمنٹ اور سول اداروں کی استعدادِ کار بڑھانے کے سلسلے میں ایک دوسرے کے تجربات اوصلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، چوہدری نثار کی آسٹریلین ہائی کمشنر سے گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی اور آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ملکوں سے پاکستان کے دو طرفہ تعلقات اور مختلف امور میں جاری باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں سفیروں کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کی بھرپور مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا گیا۔

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی ۔جاپانی سفیر نے کہا کہ جاپان دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستانی عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتا ہے اور خطے میں امن کے لئے پاکستانی کوششوں کو سراہتا ہے‘ ملاقات میں پاک جاپان دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا ۔

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اس موقع پر کہا کہ سیکیورٹی،

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 19:13:48 :وقت اشاعت