شوہر نے بیوی کو زہر ملا کھانا دے کر قتل کر دیا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 19:10

دیپال پور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 12 اگست۔2016ء ) چکُ 1-sp ۔شوہر نے بیوی کو زہر ملا کھانا دے کر قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق چک 1-sp کے محمد احمد کا اپنی بیوی ثمینہ بی بی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا جس اس محمد احمد نے کھانے میں زہر ملا دیا جس کو اس کی بیوی ثمینہ بی بی کھاتے ہی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نعش قبضہ میں لے تفتیش شروع کر دی ہے۔