نیپال کے دو نائب وزرائے اعظم چین اور بھارت کا دورہ کریں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:40:16 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:23:45 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:06:55 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:06:55 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:06:55 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:05:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:05:29 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:03:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:03:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:02:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:02:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نیپال کے دو نائب وزرائے اعظم چین اور بھارت کا دورہ کریں گے

کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )نیپال کے 2نائب وزرائے اعظم چین اور بھارت کا دورہ کریں گے وزرائے ا عظم کے دورئے کامقصدہمسایہ ملکوں کیساتھ اپنے تعلقا ت مضبوط کرناہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشل کے مطابق جمعہ کونیپالی حکومت نے 2نائب وزرائے اعظم چین اوربھارت کے الگ الگ دورے پر بھیجنے کافیصلہ کیاہے۔جس کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخزانہ کریشنابہادرمہارا چین کادور ہ کر یں گے جب کہ نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ بیمالندرا نیبھی بھار ت دورے پرجائیں گے۔

نیپال

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 19:05:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان