مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 939 ارب 60 کروڑ روپے شامل کر دئیے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 22:29:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:00:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:00:39 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:58:26 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:58:24 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:58:23 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:02:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:01:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:00:30 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:00:28 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:52:26
- مزید خبریں

کراچی

مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 939 ارب 60 کروڑ روپے شامل کر دئیے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 939 ارب 60 کروڑ روپے شامل کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کے لئے 5.78 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 939 ارب 60 کروڑ روپے شامل کر دیئے۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.90 فیصد تا 5.75 فیصد سالانہ کے حساب سے 944 ارب 60 کروڑ روپے ہی مقرر کئے گئے تھے۔ نیلامی میں 27 بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 26 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

12/08/2016 - 19:00:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان