سانحہ کوئٹہ نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ،سندھ حکومت مشکل گھڑی میں بلوچستان حکومت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:22:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:22:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:14:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:02:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:13:47 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:04:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:04:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:03:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

سانحہ کوئٹہ نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ،سندھ حکومت مشکل گھڑی میں بلوچستان حکومت اور عوام کے ساتھ ہے ، سید ناصر حسین شاہ

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماسید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ نے پورے ملک کی عوام کو سوگوار کر دیا ہے،سندھ حکومت اس مشکل گھڑی میں بلوچستان حکومت اور عوام کے ساتھ ہے ہر ممکن تعاون کریں گے ،شہدا کے لواحقین کی امداد کے لیئے بھی بھرپور مددکی جائے گی، کراچی منتقل کیئے گئے زخمیوں کے علاج معالجے کے تمام اخراجات سندھ حکومت برداشت کریگی ،شہدا کے بچوں کی سندھ کے اعلی تعلیمی اداروں میں تعلیم کے لیئے بھی تعاون کرینگیا ن خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ کوئٹہ کے موقع پرصحافیوں سیگفتگو کرتے ہوئے کیااس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی کوا?رڈینیشن کمیٹی کے رکن سردار سربلند خان جوگیزئی بھی موجود تھیسید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ ملکی تاریخ کا المناک واقع ہے، سانحہ کوئٹہ کے جو زخمی کراچی منتقل کیئے گئے ہیں انکے علاج معالجے کے تمام اخراجات حکومت سندھ برداشت کرے گی،شہدا کے بچوں کی سندھ میں اعلی تعلیم کے لیئے بھی سندھ حکومت تعاون کرے گی،دہشت گردبزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلہ پست نہیں کرسکتے،دہشت گرد اب ا?خری سانسیں لے رہے ہیں اور بے گناہ اور معصوم لوگوں کو نشانہ بناکر اپنے عزائم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 18:06:59 :وقت اشاعت