ہنگو،ضلع کونسل کااجلاس،1 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ 72 ہزار روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 19:02:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:13:47 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:06:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:04:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:04:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:03:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:56:06 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:55:34 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:55:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہنگو

ہنگو،ضلع کونسل کااجلاس،1 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ 72 ہزار روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) ہنگو ضلع کونسل میں بجٹ منظوری کا دوسرا اجلاس ۔اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب شدہ اجلاس میں ضلع کونسل کے سادہ اکثریت سے ٹوٹل محاصل کا1 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ 72 ہزار روپے کا ترقیاتی بجٹ برائے سال 2016-17 منظور۔ضلع ناظم مفتی عبید اﷲ نے اعتماد ووٹ بھی حاصل کیا۔اپوزیشن اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ ضلعی حکومت کی حکمران جماعت مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔

بجٹ پر اپوزیشن کے تحفظات کا آزالہ کریں گے۔ ضلع ناظم ہنگو مفتی عبید اﷲ کا اجلاس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل ہنگو میں جمعہ کے روز اپوزیشن لیڈر نور آواز ایڈوکیٹ و دیگر اراکین کی جانب سے دوبارہ بجٹ اجلاس کی ریکوزیشن جمع کرانے پر ضلعی ایوان کا اجلاس زیر صدارت ضلعی کنونیئر سید عمر اورکزئی منعقد ہوا۔ جس میں ضلع ناظم مفتی عبید اﷲ نے ایک بار پر ایوان میں سال 2016-17 کے لئے ٹوٹل محاصل کا 1 ارب 64 کروڑ80 لاکھ 72 ہزار روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش کیا ۔

بجٹ منظوری کی حمایت میں کونسل کی 29 اراکین میں16 نے حمایت جبکہ اپوزیشن کے 13 اراکین نے اجلاس میں شرکت نہ کر کے مخالفت کر دی۔جبکہ ایوان میں ضلع ناظم مفتی عبید اﷲ نے اعتماد کا ووٹ بھی حاصل کیا۔ سالانہ ترقیاتی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 18:04:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان