14 اگست کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:24:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:24:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:21:38 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:04:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:03:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:03:51 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:02:48 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 18:02:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:53:39 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:53:39 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:53:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

14 اگست کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،آئی جی سندھ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)ون ویلنگ ، موٹر سائیکل پر غیر معیاری سائلنسر کی تنصیب ، سمندر میں نہانے سمیت دفعہ 144کے تحت عائد پابندیوں پر عمل درآمد کو ضلعی سطح پر یقینی بناتے ہوئے تمام تر قانونی کاروائیاں ممکن بنائی جائیں ۔یہ ہدایات آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے یوم آزادی کے موقع پر کراچی پولیس کنٹی جینسی پلان پر مشتمل ایک رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیں ۔

رپورٹ کے مطابق پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد ، شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ کالج رزاق آباد ، پولیس ٹریننگ سینٹر شہدادپور سے اضافی نفری کے طور پر 950 افسران و جوان کراچی پولیس کے ڈسپوزل پر دے دیئے ہیں جبکہ آر آر ایف ، ایس آر پی اور ایس ایس یو کے افسران اور جوانوں کو 14 اگست کے موقع پر تیار حالت میں رکھنے کی ہدایات بھی متعلقہ سپروائزری افسران کو جاری کردیئے ہیں علاوہ اذیں زون ایسٹ کے لیے اسنفرڈاگز کی دو ٹیموں سے بھی خدمات لی جارہی ہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزار قائد ، ساحل سمندر ، تفریحی پارکس ،یوم آزادی تقریبات کے مقامات ،ریلیوں کے روٹس سمیت اہم سرکاری ،نیم سرکاری عمارتوں ،حساس تنصیبات ،ریلوے اسٹیشنوں ، ریلوے ٹریکس ، ائیر پورٹ ، بس ٹرمینلز ، مرکزی مساجد ، امام بارگاہوں ، اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات ،کے ساتھ ساتھ تمام تعلیمی اداروں وغیرہ پر تھانہ جات کی سطح پر مجموعی طور پر تینوں پولیس زونز میں پولیس موبائلز ، موٹر سائیکلوں گھڑ سواراورپلاٹونز پر مشتمل 3000 سے زائدافسران اور جوان یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی فرائض انجام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 18:03:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان