کوئٹہ بم دھماکے کے شہداء کے لوحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اہلخانہ شہید محمد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:51:56 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:51:56 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:41:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:41:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:28:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:01:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:00:28 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:56:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:35:34 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:32:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:08:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

کوئٹہ بم دھماکے کے شہداء کے لوحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اہلخانہ شہید محمد قاہر شاہ ایڈووکیٹ

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )شہید محمد قاہر شاہ ایڈوکیٹ کے والدین اور اہل خاندان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا خاندان کوئٹہ بم دھماکے کے تمام شہداء کے لوحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے یہ سانحہ صرف ہمارے خاندان اور سانحہ میں شہید ہونے والوں کے لوحقین کا نہیں بلکہ اسے ہم بلوچستان کے غیور عوام کے غم اور ماتم کو بھی سمجھتے ہیں بیان میں انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 17:01:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان