پشاور ہائی کورٹ کے دو نئے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

جمعہ 12 اگست 2016 16:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) پشاور ہائی کورٹ کے دو نئے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس محمد ابراہیم خان ہائی کورٹ کے نئے ججزمقرر کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

حلف برداری تقریب پشاورہائی کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مظہرعالم میاں خیل نے نئے ججز سے حلف لیا۔نئے ججز کی تعیناتی کے بعد ہائی کورٹ ججز کی تعداد سولہ ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :