کل سے ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے 2موبائل گاڑیاں پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے شہریوں کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:41:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:41:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:28:59 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:01:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:00:28 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:56:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:35:34 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:32:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:08:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:32:10 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:32:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کل سے ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے 2موبائل گاڑیاں پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے شہریوں کو ایجوکیٹ کریں گی‘ سی ٹی او

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے شہریوں کوون ویلنگ جیسے خونی کھیل سے دور رکھنے اورمحفوظ سفر کا شعور بیدار کرنے کیلئے لبرٹی چوک میں لگائے گئے ٹریفک آگاہی کیمپ کا وزٹ کیا۔انہوں نے ہفتہ سے 14اگست تک شہر بھر میں ون ویلنگ بارے آگاہی دینے کیلئے 2موبائل گاڑیوں کا افتتاح بھی کیا ۔اٹلس ہنڈا کی معاونت سے مہم میں شریک موبائل گاڑیاں پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے لوگوں کو ایجوکیٹ کریں گی۔

طیب حفیظ چیمہ نے کیمپ میں شہریوں میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس اور پھول بھی تقسیم کےئے، سی ٹی او کے ہمراہ مینجر اٹلس ہنڈا تسلیم شجاع ،ٹریفک افسران اوسول سوسائٹی کے ارکان بھی شریک تھے۔سی ٹی او نے کہا کہ 14اگست تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران لبرٹی ،جیل روڈ،بھاٹی، اک موریہ پل اور لاری اڈا سمیت شہر کے مختلف رش والے علاقوں میں کیمپ جاری رہیں گے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 16:56:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان