سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیٹی تشکیل د ی جائے ‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:57:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:56:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:56:37 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:52:26 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:52:26 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیٹی تشکیل د ی جائے ‘ ہائیکورٹ بارکا مطالبہ

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کے اجلاس میں سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگرپاکستان بھر کی عدالتوں اور بار ایسوسی ایشنز کو فول پروف سیکورٹی فراہم نہ کی گئی توپارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے،دشمن سی پیک کے منصوبہ سے خوفزدہ ہے اور بلوچستان میں افراتفری پھیلا رہا ہے،بلوچستان پر حملہ پورے ملک پر حملہ ہے اور وکلاء برادری اب دہشت گردوں کے خلاف سینہ سپر ہے اور حکومت پردباؤ ڈالے گی کہ پچھلے واقعات کو بھول کر آئندہ ایسا لائحہ عمل بنائے کہ دہشتگردوں کا صفایا ہو جائے، سیاستدان بھی ہوش کے ناخن لیں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے مناسب حکمت عملی بنانے میں مل بیٹھ کر منصوبہ سازی کریں۔

سانحہ کوئٹہ کے شہید وکلاء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی ، زخمی وکلاء سے ملاقات اور موجودہ کوئٹہ کے حالات کے بارے میں ممبران کو آگاہی کیلئے جنرل ہاؤس کا اجلاس صدر لاہور ہائیکورٹ بار رانا ضیاء عبدالرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 16:55:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان