بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے 774ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں تمام انتظامات ،سیکورٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:55:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:52:26 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:52:26 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:49:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکپتن

بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے 774ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں تمام انتظامات ،سیکورٹی کو فول پروف بنا یا جائے ،نوازش علی

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے 774ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں تمام انتظامات خصوصاسیکورٹی کو فول پروف بنا یا جائے ،حکومتی ہدایات کی مطابق تمام انتظامات کرتے ہوئے شہریوں اور زائرین کی سہولیات کو اولین ترجیح دی جائے ،عرس کے ایام میں شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی سمیت ٹریفک کے روانی کیلئے جامع پلان تشکیل دیا جائے ان خیالات کا اظہار صوبائی سیکرٹری اوقاف نوازش علی نے درگاہ بابا فرید پر منعقدہ انتظامی امور سے متعلقہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس مو قع پر ان کے ہمراہ کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ ،ریجنل پولیس آفسیر طارق رستم چوہان سمیت ڈی سی او عرفان احمد سندھو ،کوارڈنینٹر اوقاف حبیب اللہ بھٹی ،دیوان عظمت سید محمد چشتی، اے ڈی سی عارف عمر عزیز ، اے سی اشفاق الرحمن ،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سراج الدین ،ڈی ایس پی شاہدہ نورین ،ڈی ایس پی ظہیر لودھی ،ٹی ایم او ملک جاوید اسلم ،ایڈمنسٹرٹیر اوقاف چوہدری طاہر ،مینجر گوہر مصطفی سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران شریک تھے ۔

اس موقع پر کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے کہاکہ عرس کے سلسلہ میں کیے جانیوالے تمام انتظامات اس امر کو مدنظر رکھ کر کیے جائیں کہ مقامی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 16:52:26 :وقت اشاعت