چودھری شجاعت حسین کا لندن سے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ٹیلیفون
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:20 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:50:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:49:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:46:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:35:34 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:35:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

چودھری شجاعت حسین کا لندن سے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ٹیلیفون

مسلم لیگ(ق) کے صدر نے”تندیٴ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اَے عقاب“شعر سنا کربات ختم کردی

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست2016ء):پاکستان مسلم لیگ کے صدروسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے لندن سے معروف اینکراورتجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے عدالت میں اپنی حاضری ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بعد میں رابطہ کریں گے۔اس پر چودھری شجاعت حسین نے اس شعر پر بات ختم کر دی۔” تندیٴ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اَے عقاب،یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے“

12/08/2016 - 16:46:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان