فلپائن، جیل میں 3 دھما کے ، 10 قیدی ہلاک ،تحقیقات شروع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:02:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:02:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 17:02:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:47:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:39:49 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:39:47 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:56 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:56 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 15:29:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 15:29:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 15:28:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فلپائن، جیل میں 3 دھما کے ، 10 قیدی ہلاک ،تحقیقات شروع

منیلا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) فلپائن میں جیل میں دھماکوں کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے بارونق شہر میں واقع جیل کے سپرنٹنڈنٹ وارڈن میں اچانک تین دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں جیل کے اندر موجود10 قیدی موقع پر ہلاک ہو گئے جن میں دو چینی قیدی بھی شامل ہیں۔ فوری طور پر دھماکوں کی نوعیت یا وجوہات کے بارے علم نہیں ہو سکا۔حکام کا کہناہے کہ دھماکوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

12/08/2016 - 16:39:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان