(ن) لیگ کی تر جیح نیشنل ایکشن پلان نہیں ”اقتدار بچاؤ “ہے ‘ چوہدری سرور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:49:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:46:52 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:37:04 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:35:34 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:35:34 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:33:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:33:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:33:41 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:32:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

(ن) لیگ کی تر جیح نیشنل ایکشن پلان نہیں ”اقتدار بچاؤ “ہے ‘ چوہدری سرور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی تر جیح نیشنل ایکشن پلان نہیں ”اقتدار بچاؤ “ہے ‘حکمران نیشنل ایکشن پلان کیلئے اپنے ”حصے “کا کام کر نے کو تیار نہیں ڈنگ ٹپاؤ پالیسی اپنارہے ہیں ‘نااہل حکمرانوں نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے‘قوم کو کر پٹ اور نااہل حکمرانوں سے بھی آزادی کی جنگ لڑ نے کیلئے تحر یک انصاف کا ساتھ دینا ہوگا ۔

وہ تحر یک انصاف کے کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر سابق صوبائی وزیر شوکت علی بھٹی ‘آصف سہیل بھٹی ‘آئی ٹی ایف کے صدر وسیم چوہدری سمیت دیگر بھی موجود تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر افواج پاکستان سمیت دیگر ادارے اپنے کام کر رہے ہیں مگر حکمران اس پر عمل کیلئے تیار نہیں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 16:35:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان