بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے حنیف محمد کی وفات پر متنازعہ ٹویٹ کرڈالا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:47:50 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:14:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:14:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:14:50 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 16:12:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 15:41:00 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 15:33:05 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:32:07 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:30:40 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:30:36 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:30:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے حنیف محمد کی وفات پر متنازعہ ٹویٹ کرڈالا

لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین12اگست۔2016ء )لیجنڈری پاکستانی کرکٹر حنیف محمد کی وفات پر دنیا بھر سے ان کے لیے تعزیت کے پیغام موصول ہوئے تاہم لٹل ماسٹر کے مداحوں کو اس وقت شدید تکلیف ہوئی جب معروف بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے حنیف محمد کی وفات پر انتہائی منفی ٹویٹ کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رشی کپور کا کہنا تھا کہ ”میں نے چھوٹے ہوتے ہوئے حنیف محمد کو پہلے اوور کی دوسری گیند پر راماکانت ڈیسائیجی کے ہاتھوں آؤٹ ہوتے ہوئے دیکھا ہے “۔

63سالہ رشی کپور متنازعہ ٹویٹ کرنے کے لیے مشہور ہیں تاہم اس بار وہ حد سے آگے نکل گئے جسے مداحوں نے بھی پسند نہیں کیا ۔