خام تیل کی قیمت میں اضافہ

جمعہ 12 اگست 2016 14:59

سنگاپور ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) سعود عرب کی جانب سے تیل کی پیداوارمیں کمی لانے کے امکانات کے بعد ایشیا ئی منڈی میں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا یو ایس بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی ستمبر کیلئے فراہمی کے معاہدے 46 سینٹ اضافے کے ساتھ43.95 ڈالر فی بیرل اور نارتھ سی کروڈ کی اکتوبر کیلئے ترسیل32 سینٹ کے اضافے کے ساتھ46.36 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :