امریکا نے اپنے شہریوں کو شمالی کوریا بارے نیا سفری انتباہ جاری کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:38:18 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:38:18 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:38:18 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:37:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:37:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:37:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:21:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:21:54 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:20:44 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:20:44 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:16:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

امریکا نے اپنے شہریوں کو شمالی کوریا بارے نیا سفری انتباہ جاری کردیا

واشنگٹن ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء) امریکا نے شمالی کوریا بارے اپنے شہریوں کو نیا سفری انتباہ جاری کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا میں امریکیوں کو گرفتار کرنے اور طویل عرصے تک قید میں رکھنے کا خطرہ بدستور برقرار ہے اور امریکی شہریوں کو وہاں کوئی پرائیویسی تحفظ بھی دستیاب نہیں ہوگا۔ گذشتہ ایک دہائی میں شمالی کوریا میں14 امریکی شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔ وہاں امریکی سفارتخانہ نہ ہونے کی وجہ سے سویڈش سفارتخانہ امریکی شہریوں کو محدود قونصلر خدمات فراہم کرتا ہے۔
12/08/2016 - 14:37:19 :وقت اشاعت