بنگلہ دیش میں کالی چائے کے نرخ بڑھ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:59:31 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:38:57 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:38:55 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:36:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:36:06 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:36:05 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:34:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:29:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بنگلہ دیش میں کالی چائے کے نرخ بڑھ گئے

ڈھاکہ ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء) بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخ بڑھ گئے۔ بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی ہوئی جس میں2.22 ملین کلوگرام چائے رکھی گئی۔ علاقائی خریدار ممالک کے نمائندوں نے اس نیلامی میں96فیصد چائے خریدی ۔نیلامی کے دوران چائے کی اوسطاً قیمت فروخت222.37ٹکہ(2.8 ڈالر) فی کلوگرام رہی جو کہ گذشتہ نیلامی میں214.73 ٹکہ رہی تھی۔
12/08/2016 - 14:36:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان