بائیو سلری کو بطور نامیاتی کھاد استعمال کرکے زمین کی ز رخیزی میں اضافہ کیا جا سکتا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:36:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:36:06 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:36:05 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:27 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:34:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:29:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:19 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:25:17 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:22:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

بائیو سلری کو بطور نامیاتی کھاد استعمال کرکے زمین کی ز رخیزی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،ماہرین زراعت

فیصل آباد۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء)بائیو سلری کو بطور نامیاتی کھاد استعمال کرکے زمین کی ذرخیزی اور فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جبکہ 25مکعب میٹر بائیو گیس پلانٹ سے سالانہ 9780کلوگرام بائیو سلری حاصل ہو سکتی ہے جس میں 76کلوگرام نائٹروجن ، 96کلوگرام فاسفورس ،107کلوگرام پوٹاشیم، 37کلوگرام آئرن،5کلوگرام میگنیز ، 1437گرام زنک اور 469گرام تانبا کے علاوہ دوسرے اجزائے صغیرہ بھی قلیل مقدار پائے جاتے ہیں۔

ماہرین زراعت نے بتایا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں زرعی ٹیوب ویلوں کو بائیو گیس پر منتقل کرنے کے مفید نتائج حاصل ہوں گے۔انہوں نے بتایاکہ ڈیزل ٹیوب ویلوں کو بائیو گیس پر منتقل کرنے اور بائیو گیس پلانٹس کی تنصیب سے کاشتکاروں کو مالی فائدہ ہوگا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/08/2016 - 14:34:08 :وقت اشاعت