صوبہ بھر میں ون ویلنگ اور سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد
جمعہ 12 اگست 2016 14:34
(جاری ہے)
فیصل آباد ریجنل پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے فیصل آباد، لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں ون ویلنگ سمیت سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے اور اسی وجہ سے حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اسے سنگین جرم قرار دے دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج کے بعد اگر کسی بھی جگہ پر کوئی نوجوان مذکورہ احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا تو اسے گرفتار کر کے قید و جرمانہ کی سزا سنائی جائے گی۔نیز موٹر سائیکل بحق سرکار ضبط کرنے کے علاوہ ان کے والدین کو بھی اعانت جرم کا مرتکب قرار دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.