کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق فنکشنل کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہو گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:59:33 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:35:25 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:34:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:34:08 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:33:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:29:22 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:28:11 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:27:01 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:21:53 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:19:46 وقت اشاعت: 12/08/2016 - 14:13:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق فنکشنل کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہو گا

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء) کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق فنکشنل کمیٹی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤ س میں ہو گا ۔ کمیٹی کے چئیر مین سینیٹرعثمان کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ اجلاس میں پچھلے تین سال کے دوران ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گاجبکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے حکام تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
12/08/2016 - 14:29:22 :وقت اشاعت